اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ جبوری نے گذشتہ سال بھی عراقی پارلیمانی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169